> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر: دوکان میں کمسن بچی کیساتھ زیادتی اور وڈیو بنانے والا شخص گرفتار
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/7986/
- Published: 2020-10-08T12:22:36.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:21.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ویب ڈیسک) دوکان میں کمسن بچی کیساتھ زیادتی اور وڈیو بنانے والا شخص گرفتارکرلیا گیا.بتایا گیا ہے کہ میونسپل کمیٹی چناب نگرکے قریب رہنے والے شخص کی بیٹی بازار میں موجود سٹیشنری کی دوکان پرپنسل لینے گئی تو سعید نامی دوکاندار نے اسے زیادتی کا نشانہ ڈالا.  
ذرائع نے بتایا کہ زیادتی کے دوران مزید ایک ملزم ویڈیو بھی بنا رہا تھا.لڑکی کے والدین اسے ڈھونڈتے ڈھونڈتے دوکان میں پہنچ گئے تو وڈیو بنانے والا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا تھا.جبکہ زیادتی کرنے والا دوکاندار پولیس کی حراست میں ہے.