> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈپٹی کمیشنر چنیوٹ کی آٹے کی قیمت میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے سخت مانیٹرنگ کی ہدایت
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8001/
- Published: 2020-10-17T06:53:51.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:21.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایات پر ڈپٹی کمیشنر چنیوٹ کی آٹے کی قیمت میں استحکام برقرار رکھنے کے لیے سخت مانیٹرنگ کی ہدایت دی ھے- ضلع بھر میں 20 کلو آٹے کا تھیلا سرکاری نرخوں پر صرف 860 روپے میں دستیابی کو یقینی بنایا جاۓ گٰا-