> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# واپڈا چناب نگر نے بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8069/
- Published: 2020-10-24T06:31:26.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:20.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابقبجلی کی بندش بوجہ مرمت چناب نگر کے کچھ علاقہ جات کی بجلی بند رھے گی-  
مورخہ 23اکتوبر 26 اکتوبر اور 28 اکتوبر کو صبع 9بجے تا دوپہر1بجے تک فیڈر نیو فیکٹری ایریا بند رھے گا-  
کالج روڑ پر بھی انھی تاریخوں میں صبع سے لیکر دوپہر تک بجلی بند رھے گی-  
اس کے علاوہ نیو احمد نگر فیڈر 26اکتوبر کو صبع 9بجے سے لیکر دوپہر 1بجے تک بند رھے گا-  
بحکم SDOواپڈا چناب نگر