> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# کورونا میں اضافہ، شہر کے  کئی علاقوں کو سیل کردیا گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8112/
- Published: 2020-10-31T06:16:33.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:19.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث وفاقی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔  
تصیلات کے مطابق اسلام آباد میں کوروناوائرس کے باعث سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے علاقوں ایف 6 ٹو،ایف 6 تھری، ایف 6 فور،ایف 10 فوراورآئی 10 ٹوکی مختلف گلیاں سیل کردی گئی ہیں۔ ان گلیوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے جس کے تحت صرف یہ گلیاں ہی سیل ہوں گی جبکہ باقی علاقے کھلے رہیں گے۔