> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ:مربی فخر احمد اور انکے بیٹے احتشام احمد سرگودھا روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے جاں بحق
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8124/
- Published: 2020-11-01T17:16:01.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:19.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) سرگودھا روڈ نزد نگری پیٹرول پمپ احمدنگر ڈمپر کی موٹر سائیکل سے ٹکرکے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد باپ بیٹا ڈمپر کے نیچے آکر جاں بحق.

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر موجود.  
جان بحق ہونے والے باپ بیٹا دونوں احمد نگر کے رہائشی تھے.  
1-فخر احمد ولد سیف الرحمن 47 سال سکنہ احمد نگر (جاں بحق)  
2-احتشام احمد ولد فخر احمد 17 سال سکنہ احمد نگر جابں بحق  
فخراحمد مربی سلسلہ تھے اور دفتر صدر عمومی میں کام کرتے تھے.