> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ:چوکی چناب نگر کی کاروائی،فیکٹری ایریا کے مغوی نوجوان کورہا کروادیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8145/
- Published: 2020-11-03T09:53:32.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:19.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) چوکی انچارج غلام عباس سلوترا کی کارروائی.  
مغوی نوجوان تشدد زدہ زخمی حالت میں بازیاب  
تفصیلات کے مطابق  
شوکت وڑائچ، شاہد وڑائچ، عمر سعید ججہ و دیگر نے فیکٹری ایریا سے ایک نوجوان عبید اللہ کو اغوا کیا اور ڈیرہ پر لے جا کر شراب کے نشہ میں تشدد کیا۔اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کی جس پر چوکی انچارج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع سے شراب سمیت ملزمان کو گرفتار کرلیااور نوجوان زخمی حالت میں بازیاب کروا لیا۔