> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ُپنجاب پولیس میں بھرتی کانسٹیبلان/لیڈی کانسٹیبلان
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8159/
- Published: 2020-11-06T12:00:13.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:19.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ویب ڈیسک) بھرتی کانسٹیبلان /لیڈی کانسٹیبلان  
دوڑ کے پہلے روز ایک ہزار سے زائدامیداروں کی شرکت ,572 امیدواران دوڑ مکمل کرنے میں کامیاب  
میرٹ کی بنیاد پر بھرتی کے عمل کو یقینی بنائیں گے,امیدواران کسی کے جھانسے میں ہرگز نہ آئیں,ڈی پی او بلال ظفر  
شیڈول دوڑ  
فارم نمبر 2725سے فارم نمبر 6480تک میئرمنٹ کے مرحلہ میں کامیاب امیدوار کل 2020-11-07کو 6 بجےصبح پولیس لائن چنیوٹ میں رپورٹ کریں.  
06-11-2020کو دوڑ ٹیسٹ سے غیر حاضر امیدوار بھی کل دوڑ میں حصہ لے سکتے ہیں