> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ میں موسم سرما کی دوسری بوندا باندی،سردی کی شدت میں اضافہ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8208/
- Published: 2020-11-25T05:32:25.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:18.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ربوہ ٹائمز) چناب نگر ربوہ میں موسم سرما کی دوسری بوندا باندی شروع ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے.  
ایک طرف تو سردی کی شدت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور دوسری طرف گرودوٍغبار سے بھرے ہوئے درخت بھی صاف ہورہے ہیں .  
محکمہ موسمیات کے مطابق بوندا باندی کا یہ سلسلہ مزید ایک روز تک جاری رہے گا.جبکہ سردی کی شدت میں بھی مزید اضافہ ہوگا.