> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ میں 7 دسمبر بروز سوموار بجلی بند کی جائیگی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8230/
- Published: 2020-12-05T05:49:43.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:18.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) ایگزیکٹیو انجینئر(آپریشن) فیسکو ڈویثرن چنیوٹ نے بتایا ہے کہ 7 دسمبر کو تعدد لائنوں کی مرمت کیلئے 7 دسمبر بروز سوموار کو 132 کے وی گرڈ اسٹیشن کے متعدد فیڈرز کوصبح 9:30 سے لے کر دوپہر 1:30 تک بند کیا جائے گا.فیڈرز مندرجہ زیل علاقوں کے بند ہونگے.  
بادشاہی مسجد، سٹی،جھمرہ روڈ، اقبال رائس ملز، ہندوانہ ،آسیاں، معظم شاہ، چناب نگر، عثمان آباد سمیت چنیوٹ کے متعدد علاقوں کی بجلی بند رہیگی.