> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ پولیس نے ڈکیتی,چوری اور دیگر جرائم میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8238/
- Published: 2020-12-07T09:55:17.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:18.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری .  
تفصیلات کے مطابق پولیس نے ڈکیتی,چوری اور دیگر جرائم میں ملوث 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا .  
ملزمان کے قبضہ سے مال مسروقہ نقدی ,موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد کیا گیا ہے.  
اے ایس آئی عنایت اللہ , اے ایس آئی شبیر قمر اور اے ایس آئی غلام عباس نے ملزمان کو گرفتار کیا  
گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری اہم انکشافات متوقع ہیں.