> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# بے گھر افراد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ میں نئی پناہ گاہ قائم کر دی گئی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8252/
- Published: 2020-12-12T10:10:51.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:18.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب کے ویژن اور وزیر اعلی پنجاب جناب سردار عثمان بزدار کے حکم پر ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ میں نئی پناہ گاہ قائم کر دی گئی ہے۔ بے گھر افراد یہاں پر مفت قیام کر سکتے ہیں ۔ پناہ گاہ میں آرام دہ گرم بستر ۔ سردی سے بچاو کے لیے ہیٹر اور بہترین کھانا بھی مفت فراہم کیا جائے گا ۔ ایسے افراد جن کے پاس کوئی ٹھکانا نہیں وہ پناہ گاہ تشریف لائیں اور حکومت پنجاب کے اس انقلابی اقدام سے فائدہ اٹھائیں ۔