> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ کے محلہ ناصر آباد جنوبی میں سر شام ہی چوروں نے گھر کا صفایا کردیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8266/
- Published: 2020-12-22T05:33:04.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:18.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ربوہ ٹائمز) کے محلہ ناصر آباد جنوبی میں سر شام ہی چوروں نے گھر کا صفایا کردیا.  
ذرائع نے بتایا کہ چور گھر سے 3لاکھ روپے نقدی اور زیورات سمیت قیمتی اشیاء کا صفایا کرگئے.  
پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی شروع کردی ہے مدعی نے کرائم سین کی مدد حاصل کرلی ہے کرائم سین نے گھر سے شواہد اکھٹے کر لیے .  
اہل علاقہ نے ڈی پی او چنیوٹ سے چوروں اور ڈاکوں کولگام ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے.