> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں پولیوں  پولیو ویکسین کا دوسرا روز، ڈپٹی کمشنر نے جائزہ لیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8285/
- Published: 2021-01-12T11:40:13.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:18.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک)ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا انسداد پولیو مہم کے سلسلہ عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے جنرل بس سٹینڈ سمیت مختلف ٹرانزٹ پوائنٹس اور خانہ بدوشوں کی بستیوں و مختلف علاقوں کا وزٹ ۔ ڈپٹی کمشنر نے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کی تصدیق کیلئے انکے ہاتھ پر سیاہی کے نشان کو چیک کیا ۔ انہوں نے والدین کو تاکید کی کہ وہ اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین لازمی پلائیں اور انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچائیں -  
پانچ روزہ پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں کی حفاظت کے لیے پانچ سو سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور-