> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# دارلنصر کھیل کے دوران فائرنگ پر ڈی پی او بلال ظفر کا نوٹس
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8290/
- Published: 2021-01-17T07:19:18.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:18.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ویب ڈیسک) دارلنصر میں کھیل کے دوران فائرنگ کا واقعہ تفصیلات کے مطابق :دارلنصر میں کھیل کے گراونڈ میں ملزم نے کھیل کے دوران لڑائی جھگڑے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں ایک نوجوان زخمی،  
ڈی پی او چنیوٹ نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔  
جس کے بعد چناب نگر پولیس نے ملزم اسد حسین کو پسٹل سمیت گرفتار کر لیا  
ذرائع نے بتایا کہ فریقین نے آپس میں صلح کر لی لیکن پولیس نے فائرنگ پر ملزم اسد کو گرفتار کرلیا ہے  
ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر کا کہنا ہے کہ قانون شکن افراد کسی رعائت کے مستحق نہیں.  
قانون کی بالا دستی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے.