> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ کی اہم شخصیت المعروف (افضل برادرزگولبازار)کرونا وائرس سے وفات پاگئے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8299/
- Published: 2021-01-25T05:15:47.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:18.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ویب ڈیسک) ربوہ کی مشہور ہستی المعروف (افضل برادرز) کے مالک آصف محمود قریشی کرونا وائرس کے خلاف لڑتے ہوئے بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں موصوف بہت ہی شریف النفس شخصیت کے مالک تھے۔ ان کی وفات پر علاقہ بھر کی فزاء سوگوار ہے اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے آمین-