> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی پی او بلال ظفرشیخ کی تھانہ محمد والا میں کھلی کچہری
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8310/
- Published: 2021-02-07T10:13:47.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:17.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ:(ویب ڈیسک) کھلی کچہری میں ڈی ایس پی لالیاں, پولیس افسران اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی- ڈی پی او نے علاقہ کے لوگوں سے امن و امان کی صورتحال اور دیگر مسائل کے بارے میں دریافت کیا- ڈی پی او نے کھلی کچہری میں پیش ہونے والے لوگوں کی درخواستیں سنیں اور متعلقہ افسران کو مارک کرکے داد رسی یقینی بنانے کی ہدایت کی- کھلی کچہری میں پیش ہونے والے لوگوں کی داد رسی کرکے رپورٹ میرے دفتر بھجوائی جائے-قانون کی بالادستی, انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے-,لوگوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح, جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کیلئے تمام ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں- بعد ازاں ڈی پی او نے تھانہ محمد والا کا وزٹ کیا, ریکارڈ کی انسپکشن کی, افسران سے میٹنگ کی-