> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# بھوآنہ واگھ روڈ نزد کانیاں والا پیٹرول ایجنسی شاپ میں آگ لگ گئی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8345/
- Published: 2021-02-10T06:23:00.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:17.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

بھوآنہ (ویب ڈیسک) آگ پیٹرول کو ایک ٹینکی سے دوسری ٹینکی میں منتقل کرنے والی موٹر کے شارٹ سرکٹ کے باعث لگی - اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی-  
ریسکیو عملہ نے آگ پر قابو پا کر ساتھ والی دوکانوں کو آگ لگنے سے بچا لیا -  
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا -