> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی پی او چنیوٹ کی پولیس افسران سے میٹنگ ،ٹائوٹ مافیا کیخلاف کاروائیاں تیز
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8350/
- Published: 2021-02-10T08:36:25.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:17.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر کی پولیس افسران سے میٹنگ میٹنگ میں ڈی ایس پی صاحبان, ایس ایچ اوز نے شرکت کی .  
میٹنگ میں-ضلع میں امن و امان, کرائم کی صورتحال, زیرتفتیش مقدمات کا جائزہ لیا گیا.اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ سٹی, لنگرانہ, بھوانہ کیلئے تعریفی سرٹیفکیٹس اور انعام کا اعلان کیا گیا -  
منشیات فروشوں,رسہ گیروں, ٹائوٹ مافیا کیخلاف کاروائیاں تیز کی جائیں,مجرمان اشتہاریوں, ناجائز اسلحہ, پتنگ بازی کا سامان رکھنے والوں, پتنگ بازوں کیخلاف کریک ڈاؤن کیا جائے-  
ڈی پی او بلال ظفر نے کہا لوگوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح,تمام وسائل بروئے کار لا کر جرائم پیشہ عناصر کی بیخ کنی کی جائے,