> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی پی او چنیوٹ کی پولیس افسران سے میٹنگ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8379/
- Published: 2021-02-13T10:07:39.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:17.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) میٹنگ میں ایس ایچ او اوز اور دیگر افسران کی شرکت  
دوران میٹنگ ضلع میں امن و امان کی صورتحال, کرائم کا جائزہ لیا گیا انصاف کی فراہمی یقینی بناتے ہوئے زیرتفتیش مقدمات کو بروقت میرٹ پر یکسو کیا جائےمجرمان اشتہاریوں,منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں مزید تیز کی جائیں ٹائوٹوں, رسہ گیروں, مویشی چوروں کیخلاف کاروائیاں کی جائیں لوگوں کے جان و مال کی حفاظت ترجیح, جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے, ڈی پی او بلال ظفر نے کھا -