> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں سڑکوں کا پیچ ورک شروع
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8389/
- Published: 2021-02-13T13:41:29.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:17.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر محمّد ریاض شہر کی سڑکوں کے اطراف سے صفائی کے بعد پیچ ورک شروع کیا گیا محکمہ ہائے وے کی مشنری و عملہ سڑکوں میں پڑے کھڈوں کو بہتر میٹیریل سے پر کر رہا ہے گرین بیلٹس کو بھی پینٹ کر کے خوبصورت بنایا جا رہا ہےپیچ ورک سے سڑکوں کی سطح کو ہموار کیا جا رہا ہے-