> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# جھنگ روڈ حویلی باٹا بس کی کماد سے لدی کھڑی ٹریکٹر ٹرالی کو پیچھے سے ٹکر
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8397/
- Published: 2021-02-16T07:08:14.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:17.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

بھوآنہ (ویب ڈیسک ) حادثہ دھند کے باعث پیش آیا- بس چنیوٹ سے جھنگ کی طرف جا رہی تھی- حادثے میں بس پر سوار سات افراد زخمی- اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بروقت موقع پر پہنچ گئی- ریسکیو عملہ نے حادثے میں دو زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد فارغ کر دیا جبکہ پانچ کو تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا-  
زخمیوں کی تفصیل  
1-رمضان ولد حاجی محمود 40 سال سکنہ کلر والا  
2-ندیم ولد محمد شریف 30 سال سکنہ جھنگ  
3-محمد علی ولد عابد حسین 28 سال سکنہ جھنگ  
4-کاشف جاوید ولد محمد جاوید 30 سال جھنگ  
5-محمد عارف ولد صالح محمد 70 سال جھنگ  
6-احسان نواز ولد نواز قمر 16 سال جھنگ  
7-اہشام اکرم ولد محمد اکرم 18 سال سکنہ جھنگ  
ریسکیو