> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چناب نگر کا رہائشی واصف خان کو نامعلوم مسلح شخص موٹر سائیکل سوار نےبذریعہ فائرنگ شدید مضروب کردیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8405/
- Published: 2021-02-16T07:33:06.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:17.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر(ویب ڈیسک ) چناب نگر کا رہائشی واصف خان جو شاہین آباد میں فتح خان کے گھر شادی میں آیا ہوا تھا کو نامعلوم مسلح شخص موٹر سائیکل سوار نے 125 جنوبی گراؤند کے قریب بذریعہ فائرنگ شدید مضروب کردیا- جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہرہے- مضروب کی عمر15 16 سال اور آٹھویں جماعت کا طالب علم ہے پولیس تھانہ سلانوالی مصروف تفتیش ہے۔