> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# دھند کیوجہ سے جھنگ روڈ پر دوحادثے
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8409/
- Published: 2021-02-16T11:48:18.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:17.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

لالیاں:(ویب ڈیسک ) ایک حادثے میں اینٹوں سے لدا ہوا ٹرلو موضع وّلہ کے قریب سڑک سے نیچے الٹ گیا- جبکہ دوسرے حادثے میں پیچھے سے آنے والے ٹرک نے گنے سے لدی ٹرالی کو پیچھے سے ٹھوک دیا جس کیوجہ -ٹریکٹر کے ڈرائیور سے ٹریکٹر بے قابو ہو کر سڑک سے نیچے فصلوں میں جاگرا ۔دونوں حادثوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے ۔