> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر کا پولیس افسران و جوانوں سے اجلاس عام
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8443/
- Published: 2021-02-20T11:44:30.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:16.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) عوام دوست پولیسنگ کے حوالے سے آئی جی پنجاب جناب انعام غنی کے خطاب کی ویڈیو بذریعہ پروجیکٹر سکرین پولیس افسران و جوانوں کو دکھائی گئی.  
ڈی پی او نے افسران و جوانوں کوآئی جی پنجاب جناب انعام غنی کے وژن,سٹیزن سینٹرک پولیسنگ,پولیس کے سافٹ امیج اور انقلابی پالیسیز سے متعلق بریفنگ دی.