> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# سیکرٹری زکوة پنجاب آصف اقبال چوہان کی چنیوٹ آمد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8463/
- Published: 2021-02-21T12:02:56.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:16.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک ) سیکرٹری زکوٰۃ پنجاب چنیوٹ کا دورہ کیا جس میں انہوں چنیوٹ زکوة آفس میں مستحقین زکوة -  
بیوہ ؤ معزور خواتین کی جانچ پڑتال کی اور جن خواتین کے پاس موبائل نہیں تھے انکے رسپانڈ نمبر پر کال کر کے زکوة کی رقم کے بارے میں پوچھا شوائد برابر ہونے پر اور فائل کو کلئیر قرار دیا-