> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ کہکشاں کالونی کے سامنے موٹر سائیکل سوار اور رکشہ کی آپس میں ٹکر
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8468/
- Published: 2021-02-22T10:26:08.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:16.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( ویب ڈیسک) حادثہ میں موٹر سائیکل سوار کی ٹانگ فریکچر ہوگئی  
ریسکیو 1122کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد کے بعد زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سوار کو چنیوٹ ھسپتال منتقل کردیا ہے-  
زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سوار کا نام عبد الغفار ہے اور وہ ٹوبہ کا رہائشی بتایا جا رہا ہے-