> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں بچوں کو بھیگ مانگنے کے لئے اغوا لیا جانے لگا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8472/
- Published: 2021-02-23T06:01:47.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:16.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک ) بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ میں6 سالہ بچے عبدالرحمن کو کچھ دن قبل گھر کے باہر سے اغواء کیا گیا تھا- جس کے بعد تھانہ سٹی پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے بچے کی بازیابی کیلئے ٹیم تشکیل دی- چنیوٹ پولیس نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بچے کو بازیاب کروا کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے-  
ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ملزم امیر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ وہ مغوی بچے کو فروخت/بھیگ مانگنے کیلئے استعمال کرنا چاہتا تھا۔