> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اور ڈی پی او بلال ظفر کی امن کمیٹی ممبران سے میٹنگ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8476/
- Published: 2021-02-24T07:10:21.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:16.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) دوران میٹنگ امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد ریاض اور ڈی پی او بلال ظفر کا کہنا تھا کہ مزہبی ہم آہنگی,رواداری او امن و امان کے قیام میں امن کمیٹی کا مثالی کردار ہے. علماء کرام آئندہ بھی امن کے قیام اور قانون کی بالا دستی میں اپنا اپنا کردار ادا کریں ۔ میٹنگ کے اختتام پر ملک پاکستان کی بقاء اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی-