> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# بھوانہ نوسرباز گروہ سرگرم
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8482/
- Published: 2021-02-24T07:20:35.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:16.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

بھوانہ (ویب ڈیسک) شریف شہریوں کو جھانسہ دیکر اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والا گروہ سرگرم- شہری کو جھانسہ دینے کی فوٹیج سی 47 نیوز نے حاصل کرلی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو افراد بزرگ شہری کا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر لیتے ہیں- نوسربازوں نے اے ٹی ایم بدلنے کے بعد شہری کے اکاونٹ سے 2لاکھ روپے نکال لیے- واقعہ تھانہ بھوانہ کے علاقہ میں یش آیا شہری نے نامعلوم نوسربازوں کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے درخواست دے دی-