> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں حقانیہ روڈ ٹھٹھہ مبارک شاہ گہرے کنوے میں گر کر دو افراد زخمی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8486/
- Published: 2021-02-24T07:34:16.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:16.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک)پانی والی موٹر ٹھیک کرنے سیڑھیوں سے نیچے اترتے پاؤں سلپ ہونے سے دونوں کنوے میں گر گئے-  
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی-  
ریسکیو عملہ نے ریسکیو آپریشن کر کے دونوں کو بحفاظت کنوے سے باہر نکا لیا-  
ریسکیو عملہ نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا-  
زخمیوں کی تفصیل  
1 - اکرم ولد وریام 45 سال سکنہ ٹھٹھہ مبارک شاہ  
2 - احمد علی ولد سونا 55 سال سکنہ ٹھٹھہ مبارک شاہ