> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# کورونا وائرس کی وجہ سے ربوہ میں لاک ڈاون مزید بڑھا دیا گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8498/
- Published: 2021-02-26T07:10:01.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:16.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر ( ویب ڈیسک) چناب نگر میں 15 فروری کو کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ کے پیش نظر 25 فروری تک لوکل سطح پر لاک ڈاؤن لگایا گیا تھا. لیکن جس طرح احتیاط کرنی چاہیئے تھی نہیں کی گئی اب ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ موجودہ لاک ڈاؤن مورخہ 5 مارچ 2021 تک مزید بڑھا دیا گیا ہے۔