> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# تھانہ چناب نگر میں اسلحہ کی نمائش کرنے پر نوجوان گرفتار مقدمہ درج
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8527/
- Published: 2021-03-02T17:25:53.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:15.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ویب ڈیسک) اسلحہ کے شوق نے کھلائی جیل کی ہوا تھانہ چناب نگر میں اسلحہ کی نمائش کرنے پر نوجوان گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق تھانہ چناب نگر کے علاقہ ساہیوال روڈ پر نوجوان کواسلحہ کی نماٸش کرنی مہنگی پڑ گٸ چناب نگر کا رہاٸشی حجت اللہ پسٹل انگلی میں سرعام گما کر نماٸش کر رہا تھا کہ پولیس نے اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا تاہم ترجمان پولیس محسن حسن خان کا کہنا تھا کہ اسلحہ کی نماٸش کرنا قانونی جرم ہے ایسا عناصر کی روک تھام کے لئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔