> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر کی تھانہ رجوعہ میں کھلی کچہری
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8539/
- Published: 2021-03-08T06:55:55.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:15.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک ) کھلی کچہری میں پولیس افسران اور علاقہ کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت.  
کھلی کچہری کے دوران لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری.  
امن و امان کا قیام اور لوگوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے.  
لوگوں کے مسائل حل کرتے ہوئے بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے.  
امن و امان کے قیام کے لیے قانون کی بالا دستی ہر صورت یقینی بنائیں گے . ڈی پی او بلال ظفر