> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ پولیس میں  بھرتی ہونے والے پولیس کانسٹیبلان,لیڈی کانسٹیبلان کے اعزاز میں تقریب
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8571/
- Published: 2021-03-11T12:55:21.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:15.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چنیوٹ بلال ظفر نے نئے بھرتی ہونے والے پولیس کانسٹیبلان,لیڈی کانسٹیبلان کو پنجاب پولیس کا حصہ بننے پرخوش آمدید کہا. کامیابی پر مبارکباد دی,نیک خواہشات کا اظہار کیا.دیانتداری, ایمانداری, تندہی سے اپنے فرائض سرانجام دینے کی ہدایت کی.