> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ایم این اے چنیوٹ قیصر احمد شیخ کا بیٹا انتقال کرگیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8579/
- Published: 2021-03-11T14:50:10.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:15.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ایم این اے چنیوٹ قیصر احمد شیخ کے فرزند سابق چیئرمین ٹویٹا پنجاب سابق صدر چیمبر آف کامرس لاہور عرفان قیصر شیخ انتقال کرگئے۔  
نمازہ جنازہ رات ساڑھے دس بجے جامعہ مسجد ڈی ڈی فیز 4 ڈی ایچ اے ، لاہورایچ # 55A ، ڈی ایچ اے فیز 5 ، بخاری ہاؤس کے قریب ادا کیا جائے گا