> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں کرونا ویکسین 60 سال سے زائد عمر کے بزرگوں کو لگائی جانے لگی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8598/
- Published: 2021-03-12T09:32:55.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:15.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ(ویب ڈیسک) کرونا ویکسینیشن کے دوسرے مرحلے میں 60 سال سے زائد عمر کے بزرگوں کو کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے.محکمہ ہیلتھ کی اپلیکیشن پر رجسٹرڈ افراد کی ویکسینیشن کا عمل 10 مارچ سے شروع ہو چکا ہے۔ضلعی انتظامیہ چنیوٹ کے زیر اہتمام تینوں تحصیلوں میں قائم کرونا ویکسینیشن سنٹرز پر ویکسین لگائی جا رہی ہے۔تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز سنٹرز پر انتظامات کا باقاعدہ جائزہ لے رہے ہیں. عام لوگوں کی ویکسینیشن کا جلد آغاز حکومت پنجاب کا بہت بڑا اقدام ہے۔ڈپٹی کمشنر محمّد ریاض

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/c4-8.jpg)

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/c5-2.jpg)