> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# پنجاب پولیس بھرتی سکینڈل چنیوٹ سے مرکزی ملزم گرفتار
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8605/
- Published: 2021-03-12T09:41:41.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:14.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) پنجاب پولیس بھرتی کا پیپر لیک کرنیوالا ایک اور مرکزی کردار پولیس نے گرفتار کرلیا.  
سی ٹی ایس آپریشنل منیجر امجد سلیم کو تھانہ سٹی پولیس نے حراست میں لے لیا.  
ملزم امجد کو جے آئی ٹی نے مقدمہ نمبر 6/21 میں گرفتار کیا ہے.  
ملزمان پر پولیس کانسٹیبل بھرتی کے تحریری پرچہ جات لیک کرنے کا الزام ہے ۔ مزید تفتیش جاری ہے.