> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں ایلیٹ فورس کے مسائل سننے کیلئے ڈی پی او  کی زیر صدارت اجلاس عام کا انعقاد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8615/
- Published: 2021-03-14T05:03:33.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:14.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) اجلاس عام میں ایلیٹ فورس جوانوں نے اپنے مسائل بیان کیے.  
ڈی پی او نے فوری طور پر احکامات جاری کرتے ہوئے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی. افسران و جوانوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے. فورس کی ویلفیئر کے لیے تمام ممکن اقدامات کیے جارہے ہیں. تمام افسران و جوان اپنے فرائض نیک نیتی اور محنت سے سر انجام دیں.