> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں گونگی بہری لڑکی سے زیادتی پر ڈی پی او کا نوٹس
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8622/
- Published: 2021-03-14T09:02:33.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:14.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں ملزم شماں نے گونگی بہری لڑکی کیساتھ زبردستی زیادتی کرڈالی۔ڈی پی او چنیوٹ نے واقع کا نوٹس لے لیا۔تھانہ لالیاں میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج , ملزم گرفتار کرلیا گیا.  
ڈی پی او چنیوٹ نے کہا کہ انصاف کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنائیں گے.