> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ادویات چوری ہونے کا انکشاف
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8655/
- Published: 2021-03-17T04:21:15.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:14.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) وارڈ سرونٹ ادویات چوری کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار. ایم ایس ڈی ایچ کیو کی مدعیت میں مقدمہ درج . تفصیلات کے مطابق چنیوٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال میں ادویات چوری ہونے کا انکشاف وارڈ سرونٹ ممتاز ادویات چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا. ایم ایس ڈی ایچ کیؤ ڈاکٹر محمّد اعظم نے ممتاز کو حوالہ پولیس کر کے مقدمہ درج کروا دیا. تاہم ڈاکٹر اعظم کا کہنا تھا کہ ملزم ممتاز کے خلاف مریضوں نے بھی شکایات درج کروائی تھیں. آج ممتاز کو اپریشن تھیٹر کے ڈریسنگ روم سے ادویات سے بھرے شاپر سمیت پکڑ لیا جہاں ملزم ممتاز سےدس ہزار کی ادویات اور سرجیکل آلات بھی برآمد کیے گٸے ہیں.