> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# پاکستان میں شرپسندوں نے احمدیوں کی عبادت گاہ کے مینار ٹوڑ کر کلمہ بھی مٹادیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8671/
- Published: 2021-03-18T05:20:53.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:14.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

نیویارک ( ویب ڈیسک) گوجرانوالہ کے گاؤں گرمولا ورکاں ضلع گوجرانوالہ میں شرپسند عناصر نے پولیس کی موجودگی میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہ کے مینار ، گنبد توڑ دیئے اور عبادت گاہ پر لکھے کلمہ طیبہ کو بھی مٹا دیا، شرپسند عناصر نے کا دعویٰ ہے کہ جماعت احمدیہ کلمہ نہیں لکھ سکتی. اس لئے ان کی عبادت گاہ سے اس کلمہ کو مٹادیا گیا ہے۔  
جبکہ شرپسند عناصر بے خوف ہوکر کلمہ کو ہٹھوڑوں کے ساتھ توڑتے رہے ۔