> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ٹی آئی ہائی سکول چناب نگر کے ملازم پر باوردی پولیس اہلکار کا بدترین تشدد
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8681/
- Published: 2021-03-19T06:44:34.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:14.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر :(ویب ڈیسک )گورنمنٹ تعلیم الاسلام ہائی سکول چناب نگر تقریبا 9 بجے کچھ جرائم پیشہ افراد کا سکول میں زبردستی گھسنے کی کوشش کو ناکام بنانے پر سکول چوکیدار کے ساتھ دست و گریباں ہوئے. پولیس ہیلپ لائن15 پر کال کرنے پر فرار ہوگے۔چھٹی کے بعد جب سکول ملازم اپنے گھر پہنچا تو ان جرائم پیشہ افراد کے ساتھ انیس گل نامی پولیس اہلکار وردی میں سکول ملازم کے گھر داخل ہوکر اسلحہ کے زور پر اغوا کرنے کی کوشش کی اہل اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا. اہل علاقہ کی مداخلت پر فرار ہوگے.

![](https://copper-trout.pikapod.net/content/images/2026/10/c4-3-2.jpg)