> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# آر پی او فیصل آباد کا دورہ چنیوٹ
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8748/
- Published: 2021-03-31T06:45:14.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:13.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) ‏ریجنل پولیس آفیسر فیصل آباد رفعت مختار راجہ نے چنیوٹ کا دورہ کیا۔ آر پی او نے تھانہ چناب نگر,ڈی ایس پی دفتر لالیاں کا وزٹ کیا. ریکارڈ،رجسٹر ہائے کی تکمیل کی فارمل انسپکشن کی۔ آر پی او نے متعلقہ افسران کو ریکارڈ اپ ٹو ڈیٹ رکھنےکی ہدایت کی.  
‎