> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر گاڑیوں میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کو چیک کیا گیا
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8752/
- Published: 2021-04-01T05:41:27.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:13.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک) ڈپٹی کمشنر محمّد ریاض کی ہدایت پر سیکرٹری ڈی آرٹی میڈم عروج فاطمہ نے گاڑیوں میں کورونا ایس اوپیز پر عملدرآمد کو چیک کیا. ٹرانسپورٹرز کو سخت تاکید کی کہ فیس ماسک کے بغیرآنے والے مسافروں کو ٹکٹ جاری نہ کی جائے. ٹکٹ کاؤنٹرز پر نو ماسک نو سروس کا بورڈ آویزاں کرنے کی ہدایات بھی جاری کی گی. مسلسل خلاف ورزی پر گاڑیوں کے چالان اور جرمانہ بھی عائد کیا گیا. ٹرانسپورٹرز، ڈرائیورز وکنڈیکٹرز کو تنبیہہ کی کہ کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی۔