> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ ٹرانسفارمر میں دھماکہ،5 افراد جھلس گئے،رکشے،موٹرسائیکل،ریڑھیاں اور دوکانیں بھی جل گئیں
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8768/
- Published: 2021-04-03T05:50:10.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:13.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) کمیٹی چوک جھنگ روڈ قبرستان کے قریب ٹرانسفارمر دھماکہ. ٹرانسفارمر دھماکہ سے دو رکشے، تین موٹر سائیکلز جل کر خاکسترپانچ افراد جھلس گئے، چار افراد کی حالت تشویشناک ٹرانسفارمر کو لگی آگ نے قرببی دکان، ریڑھی بان ،موٹر سائیکل، اور دو رکشوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، زخمیوں میں بابر علی ، غلام مرتضیٰ، طارق، محمد اقبال اور عبدالرزاق شامل ہیں. ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض، اے سی میڈم غزالہ کنول، ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس آفیسر چوہدری صدیق موقع پر پہنچ گئے.