> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ضلع چنیوٹ میں پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈاؤن
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8779/
- Published: 2021-04-04T06:31:49.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:13.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈیسک) پتنگ بازی کیخلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری. تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنے والے ملزم یاسر کو گرفتار کر لیا. ملزم کے قبضہ سے 80 پتنگیں, دھاتی ڈور برآمد کرلی گئی. ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی کا عمل جاری ہے. پتنگ بازی خونی کھیل, پتنگ بازی کیخلاف ضلع بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے.