> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا مسیحی پیشواوں کے اعزازمیں عشائیہ کاا ہتمام
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/878/
- Published: 2018-08-18T03:41:55.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:50:57.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

اسلام آباد( ربوہ ٹائمز آن لائن )آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے مسیحی پیشواوں کے اعزازمیں عشائیہ کاا ہتمام کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پاکستانی مسیحی برادری کی قومی ترقی میں خدمات کو سراہاہے،عشائیے میں ممتاز کارڈینل جوزف کوٹس اور رائٹ ریورنڈ ہیمفری سرفراز پیٹرکی بھی شرکت ہے،انہوں نے کارڈینل کوٹس کی تقرری کو عظیم قومی اعزاز قراردیاہے،آرمی چیف نے کارڈینل کوٹس کی تقرری کو قومی ہم آہنگی بڑھانے کیلیے سنگ میل قراردیا ہے۔