> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# ربوہ میں کورونا وائرس کیسزمیں اضافہ، اسپتالوں کے آوٹ ڈورسمیت سکول بند
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8783/
- Published: 2021-04-05T13:19:23.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:13.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چناب نگر (ویب ڈیسک) چناب نگر میں بڑھتے کورونا وائرس کیسز کی وجہ سے لوکل سطح پر تمام پرائیویٹ سکول 5 اپریل تا 22 اپریل تک بند کردیئے گئے ہیں. اسی طرح طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ کی او پی ڈیز غیر معینہ مدت تک کیلئے بند کردی گئی ہیں. جبکہ فضل عمر ہسپتال کی او پی ڈیز 6 اپریل تا 24 اپریل تک بند کی گئی ہیں. البتہ دونو ہوسپٹلز کی ایمرجنسیز کھلی رہے گی.  
یادرہے بے احتیاطی کی وجہ سے کورونا کیسز میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہورہا ہے.  
شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ ماسک کا استعمال لازمی کریں.