> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# وزیراعلیٰ پنجاب کا پنجاب بھر میں چینی کی مقررہ نرخ پر فراہمی یقینی بنانے کا حکم
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8794/
- Published: 2021-04-06T05:02:25.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:13.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ (ویب ڈٰسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں صوبے میں چینی کے سٹاک، نرخ اور دستیابی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا. پنجاب میں چینی مقررہ نرخ پر فروخت کرنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایات جاری وزراء ڈویژنل ہیڈ کوارٹر اوراضلاع میں جاکرچینی کی صورتحال مانیٹر کریں گے. شوگر ملوں سے مقررہ نرخ پر چینی فراہم کرنے کیلئے قانونی کارروائی کی جائے گی. مقررہ نرخ پر چینی فروخت نہ کرنے والوں کا سٹاک قبضے میں لیکر نیلام کر دیاجائے گا.گراں فروشوں کے خلاف ایف آئی آر، گرفتاری اور جرمانے کیے جائیں گے.