> ## Content Index
> Fetch the complete content index at: https://copper-trout.pikapod.net/llms.txt
> Use this file to discover other available public pages before exploring further.

# چنیوٹ میں کورونا وائرس کی تباہی
- URL: https://copper-trout.pikapod.net/8813/
- Published: 2021-04-06T09:23:11.000Z
- Updated: 2026-10-16T16:48:12.000Z
- Author: ویب ڈیسک
- Tags: پاکستان, مقامی خبریں, #Migrated-1792169222758, #wp, #wp-post, #Import 2026-10-16 16:47

چنیوٹ ( ویب ڈیسک ) چنیوٹ میں کرونا وائرس بدترین صورتحال اختیار کرگیا.  
ذرائع نے بتایا کہ ضلع چنیوٹ میں کرونا سے متاثرہ سکولوں کی تعداد 44 تک جاپہنچی ہے ، 5 ہزار سے زائد طلبہ اور ٹیچرز کے نمونے لئے گئے ہیں.  
جبکہ ایک ہی روز میں کرونا کے مزید 8 کیسز سامنے آنے پر دو ہائی سکول بند اور ایک سٹاف روم سیل کردیا گیا ہے.  
اس صورت حال میں ضلع چنیوٹ کے سکول و کالجز کو بند کردینا چاہیے لیکن چنیوٹ کی انتظامیہ تب تک حرکت میں نہیں آئیگی جب تک صورتحال کنٹرول سے باہر نہ ہوجائے.